World Public Library

Turkey Visit Album Dec 2021 (Part 1) زیارات ترکی دسمبر 2021 : Turkey Visit Album Dec 2021 (Part 1) زیارات ترکی دسمبر 2021, Volume 1

Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri

2022

Abstract

اسطنبول کی زیارات میں خصوصیت سے طوپ کاپی پیلس میں تبرکات مقدسہ و نبویہ ، مزار و مسجد سیدنا حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ، فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح ، یاوز سلطان سلیم ، ایا صوفیہ جامع مسجد، بلیو مسجد اور دوسری زیارات و مقامات مقدسہ۔ گوینیوک میں روحانی و معنوی فاتح قسطنطنیہ حضرت آق شمس الدین رضی اللہ عنہ قونیہ شریف میں خصوصیت سے مزار حضرت مولانا جلال الدین رومی اور 748 ویں عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت ، مزار پر انوار حضرت مولانا شمس الدین تبریزی، حضرت صدر الدین قونوی ، آتش باز ولی اور دوسرے کئی مزارات مبارکہ

Read this work at the World Public Library (library card needed).