Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri
کتاب ھذا A-4 کے 200 صفحات پر مشتمل ھے اور محترمی جناب چودھری عبد الروف صاحب کے جملہ مرحومین خصوصا ان کے والدین کریمین اور جملہ عزیز و اقارب کی یاد اور ان کے ایصال ثواب کے لئے شائع کر کے انہی کی طرف سے بلا ھدیہ تقسیم کی گی ھے ۔ کتاب ھذا میں درود و سلام کی 2عربی کتب شامل ھیں۔ مرحومین کے لئے دعاوں کی درخواست ھے ۔
Read this work at the World Public Library (library card needed).