World Public Library

40 Rare Book of 1000 Seegha Haye Darood O Salam - ایک ھزار) صیغہ جات پر مشتمل درود و سلام کی نادر کتاب) (Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri - افتخار احمد حافظ قادرى) : 40 Rare Book of 1000 Seegha Haye Darood O Salam - ایک ھزار) صیغہ جات پر مشتمل درود و سلام کی نا

Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri

Abstract

کتاب ھذا کے 152 صفحات پر مشتمل ھے ،مرتب کتاب ھذا افتخار احمد حافظ قادری کے جملہ مرحومین خصوصا ان کے والدین کریمین اور عزیز و اقارب کی یاد اور ان کے ایصال ثواب کے لئے شائع کر کے بلا ھدیہ تقسیم کی گی ھے۔ اس کتاب میں درود و سلام کی 2 عربی کتب موجود ھیں ۔پہلی کتاب علامہ قاضی یوسف اسماعیل النبہانی رضی اللہ عنہ کی "" الصلوات الألفية في الكمالات المحمدية "" ھے جو 1000 صیغہ ھای درود و سلام کا مجموعہ ہے اور دوسری کتاب قطب الوقت العارف بالله سيدى أحمد الدردير رضي الله عنه كى "" صلوات النبوية "" ھے جو 183 صیغہ ھای درود و سلام کا مجموعہ ہے ۔آخر میں مرتب کتاب ھذا کے والدین کریمین اور عزیز و اقارب کا مختصر تعارف موجود ھے ۔ Click for our other books: https://drive.google.com/drive/folders/1ED1o85yistEh85jMZOh9o_60l156PVXp https://www.facebook.com/ziarat.e.muqadisa https://www.facebook.com/FaqeerEAulia دعاؤں کی درخواست ھے

Read this work at the World Public Library (library card needed).