Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri
2010
عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علامہ قاضی یوسف اسماعیل النبہانی رضی اللہ عنہ کی کتاب أفضل الصلوات على سيد السادات جو درود و سلام كا مهكتا هوا ایک خوبصورت گلدستہ ھے اس میں 7 فصلیں اور 70 صیغہ ھای درود و سلام کو مستند اسناد کے ساتھ ذکر کیا گیا ھے۔ چہار رنگہ خوبصورت بارڈر اعلی کاغذ بہترین طباعت کے ساتھ ایک خوبصورت گلدستہ ھے ۔تعداد صفحات کتاب 168 ۔الحمد للہ اس کے کئی ایڈیشن شائع ھو کر بلا ھدیہ تقسیم ھو چکے ہیں ۔ Click for our other books: https://drive.google.com/drive/folders/1ED1o85yistEh85jMZOh9o_60l156PVXp https://www.facebook.com/ziarat.e.muqadisa https://www.facebook.com/FaqeerEAulia مصنف کتاب ھذا قارئین کرام کی دعاوں کا طلب گار ھے
Read this work at the World Public Library (library card needed).