Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri
کتاب ھذا کے 152 صفحات پر مشتمل ھے ،مرتب کتاب ھذا افتخار احمد حافظ قادری کے جملہ مرحومین خصوصا ان کے والدین کریمین اور عزیز و اقارب کی یاد اور ان کے ایصال ثواب کے لئے شائع کر کے بلا ھدیہ تقسیم کی گی ھے۔ اس کتاب میں درود و سلام کی 2 عربی کتب موجود ھیں ۔پہلی کتاب علامہ قاضی یوسف اسماعیل النبہانی رضی اللہ عنہ کی "" الصلوات الألفية في الكمالات المحمدية "" ھے جو 1000 صیغہ ھای درود و سلام کا مجموعہ ہے اور دوسری کتاب قطب الوقت العارف بالله سيدى أحمد الدردير رضي الله عنه كى "" صلوات النبوية "" ھے جو 183 صیغہ ھای درود و سلام کا مجموعہ ہے ۔آخر میں مرتب کتاب ھذا کے والدین کریمین اور عزیز و اقارب کا مختصر تعارف موجود ھے ۔ Click for our other books: https://drive.google.com/drive/folders/1ED1o85yistEh85jMZOh9o_60l156PVXp https://www.facebook.com/ziarat.e.muqadisa https://www.facebook.com/FaqeerEAulia دعاؤں کی درخواست ھے
Read this work at the World Public Library (library card needed).