Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri
سید انور شاہ گیلانی آف سدرہ شریف کا ملک شام اور دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود زیارات مقدسہ کا سفر نامہ بمع نادر و نایاب تصاویر کا خزانہ ۔ خصوصی تذکرہ فاتح بیت المقدس حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ علیہ مع مصنف سفرنامه ھذا کو حاصل روحانی سعادتوں اور اعزازات کا بطور تحدیث نعمت مختصر تذکرہ۔تعداد صفحات کتاب ھذا 200 Click for our other books: https://drive.google.com/drive/folders/1ED1o85yistEh85jMZOh9o_60l156PVXp https://www.facebook.com/ziarat.e.muqadisa https://www.facebook.com/FaqeerEAulia مصنف کتاب ھذا قارئین کرام کی دعاوں کا طلب گار ھے
Read this work at the World Public Library (library card needed).