World Public Library

Ziarat E Muqadisa زیارات مقدسہ : Ziarat E Muqadisa زیارات مقدسہ , Volume 01

Iftakhar Ahmad Hafiz Qadri

1999

Abstract

بلاد اسلامیہ (شام،اردن،عراق،ترکی،پاکستان) میں زیارات مقدسہ پر ایمان افروز تذکرہ نادر و نایاب تصاویر کے ھمراہ مع مشاھیر( پاکستان میں جمہوریہ ترکی کے سفیر ، صدر نشین مقتدرہ قومی زبان ، اعزازی معاون خصوصی اردو ڈائجسٹ و صدر آل جموں وکشمیر ) کے تاثرات، پیش لفظ از سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف وتقریظ از ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل لائبریری آف پاکستان ، اسلام آباد ۔ تعداد صفحات کتاب 248 مع فرنٹ وبیک ٹائیٹل ۔ تعداد تصاویر 95 عدد ( مصنف کتاب ھذا قارئین کرام کی دعاوں کا طلب گار ھے )۔

Read this work at the World Public Library (library card needed).