Khawar Iqbal Pasha
ان آنکھوں میں خواب سجے تھے ان آنکھوں میں تارے چمکے ان آنکھوں میں بادل آئے اب یہ آنکھیں خالی ہیں کن آنکھوں میں خواب نہیں ہیں؟ کس کے پاس گلاب نہیں ہیں؟ کب آنسو بے تاب نہیں ہیں؟ کس کے نین مثالی ہیں
Read this work at the World Public Library (library card needed).