خاور اقبال پاشا, Translator
یہ کتاب ایک انگریز نے تاج برطانیہ کو مسلمانوں کے بارے میں پالیسی وضع کرنے میں مدد دینے کے لئے لکھی تھی۔ اس کتاب میں بہت سے چشم کشا تاریخ حقائق کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں کے مسلمان معاشروں کا تجزیہ بہت علم افروز ہے۔
Read this work at the World Public Library (library card needed).